منڈی بہاؤالدین :پاکستان پبلک ایڈٹرسٹ کے زیر انتظام دی رائزنگ جنریشن سکول چک آمین پور میں بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں پر بھی توجہ

منڈی بہاؤالدین :پاکستان پبلک ایڈٹرسٹ کے زیر انتظام دی رائزنگ جنریشن سکول چک آمین پور میں بنیادی تعلیم کے ساتھ ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں پر توجہ دی جاتی ہے۔

طالبات غیر نصابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں جس سے وہ ذہنی اور جسمانی طور پر توانا اور صحت مند رہتی ہیں تاکہ وہ آنے والے دنوں میں ملک کی ترقی اور خوشحالی کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں. پی پی اے کی جانب سے انہیں ہر ممکن سہولت فراہم کی جاتی ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *