Saves Life

نہ جانے کون سے لمحے میں ۔۔۔ھم سب مٹی میں مل جائیں

نہ جانے کون سے لمحے میں ھم سب مٹی میں مل جائیں چلو کچھ کام کر جائیں کسی کے کام آ جائیں کوئی رستہ سُجھا جائیں کوئی بستہ تھما جائیں کسی کی رھنمائی اور کسی کا گھر بنا جائیں کہیں فکری ضرورت ھے کہیں عملی ضرورت ھے نئی فکریں جگا جائیں چلو کچھ کام کر …

نہ جانے کون سے لمحے میں ۔۔۔ھم سب مٹی میں مل جائیں Read More »

نذیر میموریل ہسپتال میں چیئرمین پبلک ایڈ ٹرسٹ ناصر عباس تارڑ کا تقریب سے خطاب

ملک وال (72نیوز) محمد نذیر میموریل ہسپتال میں آنکھوں کے مریضوں کے آپریشن کی تقریب میں سماجی رہنما تیمور بوسال کی طرف سے 100مریضوںم کے آپریشن اور ایک ہزار عینک سمیت موبائل ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے عطیہ۔ ٹھیکیدار عبدالرشید کی طرف سے بھی 100مریضوں کے آپریشن کروانے کا اعلان کیا گیا۔ اس موقع پر …

نذیر میموریل ہسپتال میں چیئرمین پبلک ایڈ ٹرسٹ ناصر عباس تارڑ کا تقریب سے خطاب Read More »

نذیر میموریل ہسپتال کے مریضوں کیلئے تیمور بوسال کی طرف سے 1000عینک سمیت 10لاکھ کا عطیہ

ملک وال (72نیوز) محمد نذیر میموریل ہسپتال میں آنکھوں کے مریضوں کے آپریشن کی تقریب میں سماجی رہنما تیمور بوسال کی طرف سے 100مریضوں کے آپریشن اور ایک ہزار عینک سمیت موبائل ہسپتال کیلئے دس لاکھ روپے عطیہ۔ ٹھیکیدار عبدالرشید کی طرف سے بھی 100مریضوں کے آپریشن کروانے کا اعلان کیا گیا۔اس موقع پر پاکستان …

نذیر میموریل ہسپتال کے مریضوں کیلئے تیمور بوسال کی طرف سے 1000عینک سمیت 10لاکھ کا عطیہ Read More »

یونین کونسل چک رائب کی تاریخ میں پہلی بار مسیح برادری کے اعزاز میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد

منڈی بہاوالدین (72نیوز) یونین کونسل چک رائب کے چیئرمین ناصر عباس تارڑ نے مسیح برادری کے اعزاز میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد۔ چیئرمین یونین کونسل ناصر عباس تارڑ نے مسیحی برادری کوکرسمس کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی مسیحی برادری کی خدمات قابل تحسین ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قائداعظم نےاقلیتوں کوبرابری کی بنیادپرجینےاورآگےبڑھنےکاوژن …

یونین کونسل چک رائب کی تاریخ میں پہلی بار مسیح برادری کے اعزاز میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد Read More »

قائداعظم نے پاکستان بنا کربرصغیر کے مسلمانوں پر احسان کیا : ناصرعباس تارڑ

ملکوال (72نیوز) قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنا کر برصغیر کے مسلمانوں پر احسان عظیم کیا اور زندہ قومیں اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار یونین کونسل چک رائب کے چیئرمین ناصر عباس تارڑ نے یوم ولادت قائداعظم پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ …

قائداعظم نے پاکستان بنا کربرصغیر کے مسلمانوں پر احسان کیا : ناصرعباس تارڑ Read More »

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام چھٹاسالانہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا3دسمبرکو انعقاد

منڈی بہاوالدین (72نیوز) ناصر عباس تارڑ کی خصوصی کاوش پر پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ(ہیلتھ ونگ) کے زیر اہتمام چھٹاسالانہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا انعقاد اتوار 3دسمبر کو صبح 9 بجے ڈیرہ وہاب کا چوٹ دھیراں میں ہو گا۔ کیمپ کا افتتاح ڈسٹرکٹ چئیرمین غلام حسین بوسال کریں گے۔ ہر سال کی طرح کیمپ …

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام چھٹاسالانہ فری میڈیکل اینڈ آئی کیمپ کا3دسمبرکو انعقاد Read More »

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ فری آئی اینڈ میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔  منڈی بہاوالدین (72نیوز) تفصیلات کے مطابق پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے ہیلتھ ونگ کے زیر اہتمام یونین کونسل چک رائب چوٹ دھیراں میں ایک روزہ فری میٖڈیل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں مریضوں …

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد Read More »