اوورسیز بھائیوں کی مدد سے الحمداللہ اب تک ہزاروں مستحق مریضوں کے فری آپریشنز ہو چکے ہیں۔۔۔

Free Medical Camp @ M. Nazir Memorial Hospital Malkwal

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کے زیر اہتمام اور محمد حیات تارڑ کے خصوصی مالی تعاون سے محمد نذیر میموریل ہسپتال ملکوال میں کل پچیس افراد کی آنکھوں کے آپریشن کیئے گئے جن میں سے انیس افراد کے بالکل مفت کئے گئے ۔ اوورسیز پاکستانیوں کے تعاون سےاب ہر آنکھ روشن ہو گی ۔ انشاء اللہ ۔۔۔کیمپس کے انعقاد کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے ۔

Posted by Pakistan Public Aid Trust on Monday, 28 October 2019

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *