بسم اللہ ویلفیئر چک نمبر 39 شیخ چوگانی کی 7ماہ کے قلیل وقت میں شاندار کارکردگی

بسم اللہ ویلفیئر چک نمبر 39 شیخ چوگانی کے تمام اوورسیز بھائیوں کا بہت زیادہ مشکور ہیں۔ جنہوں نے تھوڑے سے عرصے میں تقریبا” 25 لاکھ روپے اکٹھا کیا جس میں ہم نے ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ کمرے کے ساتھ اور جنازہ گاہ تعمیر کیا جس کا چھت الحمداللہ کل ڈال دیاگیا۔ستمبر 2020 کو ہم نے اس کا آغاز کیا تقریبا 7 مہینوں ایک چھوٹے سے گاؤں کے اوورسیز بھائیوں کی بہت زیادہ کوشش ہے اور انشاءاللہ آئندہ بھی بسم اللہ ویلفیئر چک نمبر 39 کے لوگ بھرپور حصہ لیں گے تمام بھائیوں کے جذبے کو سلام پیش کرتے ہیں

Leave a Comment